داغ لالہ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - نشان جو لالہ کے پھول میں ہوتا ہے اور آنکھ کی پتلی سے مشابہت رکھتا ہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - نشان جو لالہ کے پھول میں ہوتا ہے اور آنکھ کی پتلی سے مشابہت رکھتا ہے۔